کوک[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پتھر کا وہ کوئلہ جس سے آنچ دے کر کاربن خارج کر دیتے ہیں اور جو لوہے کو پگھلانے کے کام آتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پتھر کا وہ کوئلہ جس سے آنچ دے کر کاربن خارج کر دیتے ہیں اور جو لوہے کو پگھلانے کے کام آتا ہے۔